دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے ہاں دعا سے زیادہ کسی چیز کو بلند مرتبہ حاصل نہیں ہے۔

    (ترمذی، ابن ماجہ )