دُعا کے آداب اورفضائل
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا دعا عبادت کا مغز ہے۔
(ترمذی)