حضرت ابی امامہ رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول اکرم ﷺ سے پوچھا گیا دعا کب زیادہ قبول ہوتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا رات کے آخری حصہ میں اور فرض نماز کے بعد۔