حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بہت سے مساکین کے بارے نبی ﷺ سے ذکر کیا . ابوداؤد بیان کرتے ہیں :دوسری روایت میں ہے کہ انہوں نے (جس قدر )صدقہ (کیا تھا اس کے متعلق نبی ﷺ سے)ذکر کیا تو رسول ﷺ نے انہیں فرمایا عطا کرتے ( دیتے)وقت گنتی نہ کیا کرے ،ورنہ تمہیں بھی شمار کر کے دیاجائیگا ‘‘ یا ’’ دے ، شمار نہ کر ورنہ تمہیں بھی شمار کر کے حساب سے دیا جائے گا ۔
(سنن ابی داوُد، جلد اول کتاب الزکوٰۃ :1700)