حضرت معاذ بن جبل بن ما لک رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو مسلمان باوضو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہوئے (سوجاتا ہے) اور رات کو بیدار ہونے پر اللہ تعالیٰ سے خیر و برکت کا سوال کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو مانگی ہوئی چیز عطا کردیتا ہے۔
(ابوداوُد)