حضرت جا بربن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا اپنے اوپر ، اپنی اولا د ،اپنے خا دم اور اپنے اموال پر بددعا نہ کرو ،کیو نکہ ممکن ہے کہ وہ قبولیت کی گھڑی ہو اور تمہا ری بددعا قبول ہو جا ئے ۔
(سنن ابی داوُد، جلد اول کتا ب الصلوٰۃ :1532)