حضرت ابن عبا س رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں کہ (دعا کے آداب میں سے ہے کہ )جب کسی چیز کا سوال کرنا ہو تو ہا تھوں کو کندھوں کے مقا بل اٹھاؤ بخشش طلب کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انگلی سے اشا رہ کرو ۔تضرع اور مبا لغہ سے دعا کرتے وقت ہا تھوں کو خو ب پھیلا ؤ۔
(سنن ابی داوُد، جلد اول کتا ب الصلوٰۃ :1489)