صدقہ/ انفاق فی سبیل اللہ

  • حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فر ما یا سائل اگرچہ گھوڑے پر سوار ہوکر آئے تب بھی اس کا حق ہے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتا ب الز کوٰۃ :1667)