دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت ابو ہر یر ہ رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے رسو ل کریم ﷺ نے فر ما یا .جب تک کو ئی بندہ گنا ہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے اور قبو لیت کی جلدی نہ کرے اس کی دعا قبول ہو تی رہتی ہے۔ عرض کیا گیا ۔اے اللہ کے رسول ﷺ جلدی کے کیا معنی ہیں؟آپ ﷺ نے فر ما یا وہ کہے میں نے دعا کی اور میں نے دعا کی لیکن معلوم ہو تا ہے کہ میری دعا قبو ل نہیں ہو ئی پھر وہ نا امید ہو کر دعا کرنا چھوڑ دے ۔

    (مسلم ، کتا ب الذکر والدعا وا لتو بۃ الا استغفا ر )