حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے رسول کریم ﷺ نے فر مایا .جب تم میں سے کو ئی دعا کرے تو یہ نہ کہے اے اللہ اگر آپ چا ہیں تو میری مغفرت فر ما دیجئے بلکہ ما نگنے میں کا مل یقین اور رغبت اختیا ر کرے کیونکہ اللہ تعا لیٰ کیلئے کسی چیز کا عطا کرنا مشکل نہیں۔
(مسلم ، کتاب الذکر والدعا والتوبۃ والا استغفا ر )