حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ بے شک اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں اپنے بندہ کے گمان کے مطابق ہوتا ہوں اور جب بھی وہ مجھ سے دعا کرتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں۔