دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ رات میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس وقت جو مسلمان اللہ تعالیٰ سے دنیا اور آخرت کی جو بھی بھلائی مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کو وہ عطا فرمادیتے ہیں اور یہ گھڑی ہررات میں ہوتی ہے۔

    (مسلم ، کتاب الصلوۃ المسافر وقصرھا)