دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ بندہ سجدہ میں اپنے پروردگار سے بہت نزدیک ہوتا ہے سجدہ میں بہت زیادہ دعائیں مانگا کرو۔

    (مسلم، کتاب الصلوۃ)