صدقہ/ انفاق فی سبیل اللہ

  • حضرت ابی ذررضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آ پ ﷺ نے فرما یا ابن آدم کے ہر جوڑ پر صبح صدقہ ہوتا ہے اپنے ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے نیکی کا حکم دینا اور بر ائی سے منع کر نا صدقہ ہے راستہ سے تکلیف دہ چیز دور کر نا صدقہ ہے اپنی بیوی سے مباشرت کرنا صدقہ ہے صحابہ کرامؓ نے عرض کیا : اے اللہ کے رسو ل: اگر کوئی اپنی شہوت پوری کرے پھر بھی صدقہ ہے۔؟آپ نے فر ما یا اگر کو ئی گنا ہ کرے تو کیا وہ گناہگار نہیں ہوگا ، آپ ﷺ نے فرما یاہر جو ڑ سے دو رکعت نماز چاشت کا فی ہو جاتی ہے۔

    (سنن ابی د اوُد،جلد سو ئم کتاب الادب :5243)