حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مومن سیدھا سادہ اور سخی جبکہ فاجر فساد برپا کرنے والا ،بخیل ہوتا ہے۔