صدقہ/ انفاق فی سبیل اللہ

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا: صدقہ دینے سے مال میں کمی نہیں ہوتی، کسی کو معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ معاف کرنے والے کی عزت میں اضافہ فرماتے ہیں اور جو شخص بھی اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے عاجزی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا درجہ بلند کرتے ہیں۔

    (مسلم ، کتاب البر والصلۃ )