حضرت ابی مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ایک صحابی رضی اللہ عنہ اونٹنی کی مہار پکڑ کر لائے اور کہنے لگے یہ اللہ کی راہ میں ہے۔ رسول کریم ﷺ نے فرمایا تمہیں اس کے بدلہ قیامت کے دن 7 سو اونٹنیاں ملیں گی اور ان سب کے نکیل ڈلی ہوئی ہوگی۔
(مسلم ، کتاب الامارۃ )