تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی تلاوت بالکل واضح ہوا کرتی تھی۔ ایک ایک حرف الگ الگ کرکے تلاوت فرماتے تھے۔

    (ترمذی، ابوداوُد۔ نسائی)