حضرت عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا بلند آواز سے قرآن مجید کی تلاوت کرنے والا سب کے سامنے صدقہ دینے والے کی طرح ہے اور ہلکی آواز میں تلاوت کرنے والا چھپا کر صدقہ دینے والے کی طرح ہے۔