حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس آدمی نے کتاب اللہ سے ایک حرف کی تلاوت کی اس کو اس کے بدلہ میں ایک نیکی ملے گی اور ایک نیکی کا ثواب 10 گنا ہے۔ میںیہ نہیں کہتا۔ الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے، لام ایک حرف ہے اور میم بھی ایک حرف ہے۔
(ترمذی، دارمی)