حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس آدمی کے دل میں قرآن مجید سے کچھ حصہ نہیں ہے وہ بے آباد گھر کی طرح ہے۔