حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہم کو ہر وقت قرآن پڑھاتے رہتے ہر حال میں سوائے جنابت کے۔