تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی نبی اچھی اور بلند آواز سے قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ خصوصی طور پر اسے سنتے ہیں۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اول کتاب الصلوۃ :1373)