حضرت سعید بن ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص قرآن کو خوش الحانی (اچھی آواز) سے نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں۔