صدقہ/ انفاق فی سبیل اللہ
حضرت ابی شیبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا ہر نیکی (نیک کام کرنا) صدقہ ہے۔
(مسلم ، کتاب الزکوۃ )