تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا تم میں سے وہ شخص بہتر ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوٰۃ 1452)