تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فتح مکہ کے سال رسول اللہ ﷺ نے (آیت سجدہ) تلاوت فرمائی۔ آپ ﷺ نے سجدہ کیا تو تمام لوگوں نے بھی زمین پر سجدہ کیا، جو سوار تھے انہوں نے سواری کی زین پر اپنے ہاتھوں پر سجدہ کیا۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوٰۃ، 1411)