تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قرآن میں تیس آیات کی ایک سورت اپنے پڑھنے والے کے حق میں شفاعت کرے گی حتی کہ اسے بخش دیا جائے گا۔ وہ سورۃ الملک ہے۔

    (سنن ابی داوُد ، جلد اول کتاب الصلوٰۃ ، 1400)