حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص تین دن سے کم وقت میں قرآن مکمل پڑھتا ہے تو وہ قرآن سے کچھ نہیں سمجھ سکتا۔