تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے میری امت کے ایمان کی جزا دکھائی گئی یہاں تک کہ مسجد سے کوڑا کرکٹ نکالنے کی وجہ سے جو ثواب ملتا ہے وہ بھی دکھایا گیا ۔ مجھے ان کے گناہ بھی دکھائے گئے جن میں سب سے بڑا گناہ یہ تھا کہ کوئی شخص قرآن مجید کی کوئی سورت یا آیت پڑھ کر بھلا دے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوٰۃ 461)