تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عمر رسیدہ (سفید بالوں والا) مسلما ن، حافظ قرآن جو کہ افراط و تفریط (یعنی غلّو کرنے والا ہو نہ اس کی تعلیمات پرعمل کرنے سے کوتاہی برتنے والا ہو) سے محفوظ ہو اورعادل و منصف بادشاہ کی تکریم کرنا اللہ تعالیٰ کی عزت و تکریم میں سے ہے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب، 4843)