تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس قرآن مجید سے کچھ لوگوں کو ( جو اسے پڑھ کر عمل کرتے ہیں) عزت دیتا ہے اور کچھ لوگوں کو ( جو اس پر عمل نہیں کرتے ) ذلت میں مبتلا کرتا ہے۔

    (مسلم ،کتاب فضائل القرآن )