تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت ابی الددراء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جو شخص سورۃ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرے اُسے فتنہ دجال سے محفوظ کر لیا جائے گا۔

    (مسلم ، کتاب فضائل القرآن)