حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص قرآن مجید میں ماہر ہو وہ ان فرشتوں کے ساتھ رہتا ہے جو معزز اور بزرگ ہیں اور (نامۂ اعمال) لکھتے ہیں اور جس شخص کو قرآن مجید پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے اوراٹک اٹک کر پڑھتا ہے اس کو دہرا اجر ملتا ہے۔
(سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوٰۃ 54 14)(مسلم ،کتاب فضائل القرآن)