تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے قرآن مجید کا خیال رکھو کیونکہ وہ لوگوں کے سینوں میں سے ان چو پا یوں سے زیادہ بھاگنے والا ہے جن کا ایک پاؤں بندھا ہوا ہو اور رسول کریم ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت کو بہت بھول گیا بلکہ وہ یہ کہے کہ مجھے بھلا دیا گیا۔

    (مسلم ،کتاب فضائل القرآن)