تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب ابن آدم سجدہ کی تلاوت کرتا ہے اور سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتا ہوا ایک طرف چلا جاتا ہے اورکہتا ہے میں برباد ہوگیا۔ ابن آدم کوسجدہ کا حکم ہوا اور اس نے سجدہ کیا وہ جنت کا مستحق ہوگیا اورمجھے سجدہ کا حکم ہوا میں نے انکار کیا میں جہنم کا مستحق ہوگیا۔

    (مسلم ،کتاب الایمان)