حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا خرچ کر اور گنا مت کر اللہ بھی گن گن کر دے گا اور نہ جوڑ رکھ اللہ بھی روک رکھے گا۔