تلاوتِ قرآ ن

  • حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے ہم کو ایک نماز پڑھائی پھر آپ ﷺمنبر پر چڑھے پھر نماز کے باب میں اور رکوع کے باب میں فرمایا میں تم کو پیچھے سے بھی ایسا ہی دیکھتا ہوں جیسے (سامنے سے ) دیکھتا ہوں۔

    (بخاری ،جلد اوّل، کتاب الصلوٰۃ ،حدیث نمبر 406)