حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جب عورت اپنے خاوند کی کمائی میں سے اس کی بغیر اجازت کچھ خیرات کرے تو عورت کو مرد کا آدھا ثواب ملے گا۔