صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا جبرائیل ؑ سبز ریشم کے ٹکڑے میں عائشہؓ کی تصویر لائے اور بتایا کہ یہ دنیا اور آخرت میں آپ ﷺ کی بیوی ہیں۔

    (ترمذی)