حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا حسن اور حسینؓ دنیا میں میرے 2 پھول ہیں۔