صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا حسنؓ اور حسینؓ اہل جنت کے نوجوانوں کے سردار ہوں گے۔

    (ترمذی)