صدقہ/ انفاق فی سبیل اللہ

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کوئی دن ایسا نہیں ہوتا جو بندے پر گزرے جس دن صبح کو دو فرشتے (آسمان سے) نہ اترے ہوں ان میں ایک تو یوں دعا کرتا ہے، یا اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدل دے اور دوسرا یوں دعا کرتا ہے یا اللہ! بخیل کا مال تباہ کردے۔

    (مسلم ،کتاب الزکوہ،بخاری ، جلد اول کتاب الزکوۃ حدیث نمبر:1358)