صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ابوبکرؓ جنتی ہے، عمر ؓ جنتی ہے، عثمانؓ جنتی ہے، علی ؓ جنتی ہے،طلحہؓ جنتی ہے،زبیرؓ جنتی ہے، عبدالرحمنؓ بن عوف جنتی ہے، سعدؓ بن ابی وقاص جنتی ہے، سعیدؓ بن زید جنتی ہے اور ابوعبیدہؓ بن جرا ح بھی جنتی ہے۔

    (ترمذی )