حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ آنحضرت ﷺ کے پاس آئیں، آپ ﷺنے فرمایا تھیلیوں میں بند کرکے روپیہ پیسہ مت رکھ ورنہ اللہ تیرا بھی رزق بند کرکے رکھ لے گا۔ جہاں تک ہوسکے خیرات کرتی رہ۔