صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت مرہ بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فتنوں کا ذکر کیا اور انہیں بہت نزدیک بتایا۔ چنانچہ (اسی دوران وہاں سے) ایک آدمی چادر میں لپٹا ہوا گزرا۔ آپ ﷺ نے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا۔ یہ آدمی ہدایت پر ہوگا۔ پھر میں اٹھ کر اس کی طرف گیا تو وہ آدمی عثمانؓ تھے۔ میں نے عثمانؓ کے چہرہ کو نبی کریم ﷺ کی طرف کیا اور کہا کہ یہ آدمی ہے جو ہدایت پر ہوگا؟آپ ﷺ نے فرمایا جی ہاں۔

    (ترمذی، ابن ماجہ)