صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے حق کو عمرؓ کی زبان اور اس کے دل پر اتارا ہے۔

    (ترمذی)