حضرت عمررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ابوبکرؓ ہمارے سردار تھے ہم سے بہتر تھے اور ہم سے زیادہ رسول کریم ﷺ کو محبوب تھے۔