صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت جابررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا اس آدمی کو (دوزخ کی) آگ نہیں چھوئے گی جس نے مجھے (ایمان کی حالت میں) دیکھا ہے یا ان لوگوں کودیکھا ہے جنہوں نے مجھے دیکھا ہے۔

    (ترمذی)