صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت جابررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ جمعہ کے دن منبر پر تشریف فرما ہوئے (تو کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ کھڑے ہیں) آپ ﷺ نے فرمایا بیٹھ جاؤ۔ عبداللہ بن مسعودؓ اس وقت مسجد کے دروازہ سے اندر داخل ہورہے تھے تو آپ ﷺ کا یہ فرمان سنتے ہی دروازہ پر ہی بیٹھ گئے آپ ﷺ نے جب انہیں دیکھا تو فرمایا اے عبداللہ، آگے آجاؤ۔

    (ابوداو‘د )